مودی کی پارٹی میں اختلافات پھوٹ پڑے
عمر جمشید جمعہ 13 نومبر 2015 15:29
ناگپور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔12 نومبر۔2015ء) بھارت میں مودی سرکار کی طرف سے انتہا پسندی کو فروغ دینے کی وجہ سے ریاست بہار میں الیکشن کی شکست پربھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) میں اختلافات پھوٹنا شروع ہوگئے ہیں ۔
(جاری ہے)
جو مارٹی میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار بھی بن سکتے ہیں ، ان اختلافات کی ابتدا حکومت کی کارکاردگی اور بہار میں پارٹی کی شکست بنی ہے جس پر پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے ذمہ داروں کا تعین کرنے پر زوردیا ہے اور اس ضمن میں بحث شروع کردی ہے جبکہ اس کارروائی اوراختلافات کو پارٹی رہنماؤں کی اندورانی بحث کا نام دیا جارہا ۔
بھارت ازیر اور بی جے پی کے رہنما نیتن گڈکری نے تسلیم کیا ہے کہ بہار کے الیکشن میں شکست پر پارٹی میں ناقص کارکردگی پر بحث کی گئی ہے لیکن کسی کو خلاف کارروائی کی کوئی تجویزنہیں ہے جبکہ مودی سرکار میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے اور انتہا پسندی کو فروغ دیے جانے کے بعد کسی ریاست کے یہ پہلے الیکشن ہوئے ہیں اور مودی کی پارٹی کو بری طرح سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.