اب خون پانی کی طرح بہے گا ٗ شام اور عراق میں داعش کی دھمکی
شام کے علاقے رقا میں داعش کے برطانوی نژاد دہشت گرد محمد ایموازی عرف ’جہادی جان‘ کو نشانہ بنایا گیا ٗامریکی حکام
جمعہ 13 نومبر 2015 18:02
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 نومبر۔2015ء) شام اور عراق میں موجود دہشت گرد تنظیم داعش نے روس کو حملے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب خون پانی کی طرح بہے گا۔برطانوی اخبار دی انڈیپنٹنٹ کے مطابق داعش کے غیر ملکی لینگویج پروپیگنڈا گروپ الحریت میڈیا سینٹر کی جانب سے جاری ویڈیو میں روس کو دھمکی دی گئی ہے کہ ’’جلد بہت جلد خون پانی کی طرح بہے گا۔
ویڈیو میں کہا گیا کہ کافر کا گلہ چاقو کی مدد سے کاٹ دیا جائے گا اور بہت جلد کرملین (روس کا ایوان صدر) ہمارا ہوگا۔دوسری جانب امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے پریس سیکرٹری پیٹر کک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شام کے علاقے رقا میں داعش کے برطانوی نژاد دہشت گرد محمد ایموازی عرف ’جہادی جان‘ کو نشانہ بنایا گیا ان حملے میں ان کے زخمی یا ہلاک ہونے کے حوالے سے کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.