بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ سٹیشن کے قریب اجتماعات پر پابندی
ہوم سیکرٹری پنجاب نے ضابطہ فوجداری 1898ء زیردفعہ 144حکمنامہ جاری کر دیا‘ 12دسمبر تک نافذالعمل ہو گا
جمعہ 13 نومبر 2015 21:59
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء ) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ سٹیشن کے قریب پانچ یا پانچ سے زیادہ افراد کے اجتماع پر پابندی لگا دی گئی۔ پولنگ اور گنتی کے دوران کسی بھی پولنگ سٹیشن کے قریب 300 میٹر کی حدود میں پانچ یا پانچ سے زیادہ افراد جمع نہیں ہو سکیں گے۔
(جاری ہے)
مزیدبرآں انتخابی فتح منانے کے لئے ریلیاں اور جلوس نکالنے اور انتظام کرنے پر بھی پابندی ہو گی۔
جبکہ فائرنگ اور ہوائی فائرنگ‘ ہتھیار اٹھا کر چلنے اور ہتھیاروں کی نمائش پر بھی پابندی ہو گی۔ پابندی کا اطلاق لائسنس یافتہ اسلحہ پر بھی ہو گا۔ ہوم سیکرٹری پنجاب نے ضابطہ فوجداری 1898ء کے تحت دفعہ 144(6)نافذ کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ دفعہ 144 کی پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہو گا اور 12دسمبر تک نافذ العمل رہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.