چوہدری محمدسرور نے پنجاب میں حکومت کا گیس لوڈشیڈ نگ کا فیصلہ مسترد کردیا
جمعہ 13 نومبر 2015 22:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء) پاکستان تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے حکو مت کا پنجاب میں گیس لوڈ مینجمنٹ کو مستر دکرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں کارخانوں ‘ٹیکساٹل انڈسٹری کو گیس کی بندش اور گھر یلو صارفین کیلئے بھی 6سے 8گھنٹے کا گیس لوڈ مینجمنٹ حکمرانوں کی ناکامیوں کی بدتر ین مثال ہے ‘ تحر یک انصاف ملک کو کر پٹ سیاستدانوں کے ’’مافیا ‘‘سے نجات دلانے کی جنگ لڑ رہی ہے ‘حکمران ملک میں جمہو ریت کو تسلسل چاہتے ہے تو انکو ’’کر پشن اور لوٹ مار ‘‘کا اپنا پر وگرام ختم کر نا ہو گا ‘(ن) لیگ کی حکو مت کے دور میں عوام کو ظلم ‘ناانصافی اور کرپشن کے سواکچھ نہیں ملا اور عوام حکمرانوں سے نجات کیلئے دعائیں مانگ رہی ہے ‘بلدیاتی انتخابات کے باقی دومر حلوں میں تحر یک انصاف بھر پور کا میاب حاصل کر یگی اور عوام نتائج حکمرانوں کے خلاف عوامی ریفر نڈم ثابت ہو ں گے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.