جماعت اسلامی کا موجودہ رویہ کسی صورت قابل قبول نہیں ،جماعت اسلامی نے سپیکر شپ کے الیکشن میں (ن) لیگ کوسپورٹ کر کے غیر اخلاقی کام کیا ہے ‘ پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ میں مک مکاؤ کی وجہ سے فوج کو گور ننس میں بہتری کی بات کر نی پڑی ہے ‘تحر یک انصاف کے سواملک میں کوئی اپوزیشن جماعت نہیں‘مر کزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق
اتوار 15 نومبر 2015 23:20
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15نومبر۔2015ء) تحر یک انصاف کے مر کزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا موجودہ رویہ کسی صورت قابل قبول نہیں ‘جماعت اسلامی نے سپیکر شپ کے الیکشن میں (ن) لیگ کوسپورٹ کر کے غیر اخلاقی کام کیا ہے ‘ پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ میں مک مکاؤ کی وجہ سے فوج کو گور ننس میں بہتری کی بات کر نی پڑی ہے ‘تحر یک انصاف کے سواملک میں کوئی اپوزیشن جماعت نہیں ۔
اتوار کے روز گفتگو کرتے ہوئے تحر یک انصاف کے مر کزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے کہا کہ پاکستان کے سیاسی میدان میں بہت سے سیاسی جنگیں لڑی جارہی ہیں جن میں کوئی جنگ ہم اور کوئی اور جیت رہا ہے مگر اسکے باوجود تحر یک انصاف آج پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی او ر عوامی جماعت ہے ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں ہم بہت زیادہ اچھے نتائج نہیں دیں سکے مگر آئندہ انتخابات میں تحر یک انصاف واضح اکثر یت حاصل کر یگی ۔
ایک سوال کے جواب میں نعیم الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی کو اخلاقی طور پر سپیکر شپ کے الیکشن میں (ن) لیگ کا ساتھ نہیں دینا چاہیے اور میری نظر میں جماعت اسلامی کا رویہ کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ‘بلدیاتی انتخابات کے باقی مر حلوں میں تحر یک انصاف کی پوزیشن بہتر نظر آئیگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین منصوبوں میں پھنس گئی، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.