اسلام آباد : ریحام خان تو اب روز بیان دے گی اور اس کے پاس ہے کیا؟؟ شیخ رشید کا ریحام خان کے انٹر ویو پر تبصرہ
سمیرا فقیرحسین پیر 16 نومبر 2015 15:23
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 نومبر 2015 ء) : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے ریحام خان نے برطانوی جریدے کو دئے گئے انٹر ویو سے متعلق کہا کہ ریحام خان تو اب روز بیان دیں گی ان کے پاس اور ہے ہی کیا . شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ریحام خان کوئی لیڈی ڈیانا نہیں ہیں.
(جاری ہے)
عمران خان اور ریحام خان کی طلاق ہو چکی ہے لہٰذا اب یہ معاملہ ختم ہو جانا چاہئیے.
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے مجھے بالخصوص منع کر رکھا ہے کہ اس بات پر کوئی بات نہ کرنا ورنہ میرا ذاتی خیال بھی یہی ہے کہ طلاق ہوتی رہتی ہے اور ہو گئی ہے طلاق ، یہ کوئی بہت بڑی انہونی بات نہیں ہے. واضح رہے کہ عمران خان سے علیحدگی کے بعد ریحام خان نے برطانوی جریدے کو پہلا انٹر ویو دیا ہے جس میں انہوں نے مزید انکشافات بھی کیے جو کہ زیر بحث ہیں.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.