ہٹ اینڈ رن کیس، سلمان خان کے وکیل نے ممبئی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی
منگل 17 نومبر 2015 14:17
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 نومبر۔2015ء) بولی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کے وکیل کی طرف سے ممبئی ہائی کورٹ میں2002ء کے مشہور ”ہٹ اینڈ رن“ کیس کے سلسلے میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ سلمان خان کے وکیل کی طرف سے دائر کی گئی درخواست میں کیس کے اہم گواہ کمال خان کی عدالت عالیہ میں طلبی کی التجا کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
وکیل کی طرف سے دائر کردہ درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ زیریں عدالت کے پاس کمال خان کی طلبی کے اختیارات ہونے کے باوجود انھیں طلب نہیں کیا گیا۔
واضح رہے سپر سٹار کو فوجداری عدالت کی طرف سے نشے کی حالت میں گاڑی چلاتے ہوئے ایک شخص کو ہلاک اور چار کو زخمی کرنے کے جرم میں سزا سنائی گئی تھی۔ دریں اثناء سلمان خان کا واقعے کے متعلق کہنا ہے کہ حادثے کے وقت وہ گاڑی نہیں چلا رہے تھےمزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.