پیرس حملوں کا مبینہ ماسٹر مائنڈ مارا گیا ۔ غیر ملکی میڈیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 18 نومبر 2015 13:43
پیرس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 نومبر 2015 ء) : پیرس کے شمالی علاقہ میں پولیس کا مشتبہ افراد کے خلاف آپریشن آج صبح سے ہی جاری ہے . رپورٹس کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سُنی گئی . پولیس آپریشن کے دوران ایک خاتون نے خود کو خود کش بیلٹ سے بھی اُڑایا.
(جاری ہے)
سینٹ ڈینس کے علاقہ میں ہلاک ہونے والے مشتبہ افراد کی تعداد 3 ہے جن میں ایک خاتون اور ایک مشتبہ افراد شامل ہیں جبکہ سرچ آپریشن کے دوران گرفتار افراد کی تعداد دو ہے.
تازہ ترین اطلاعات میں غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس آپریشن میں پیرس حملوں کا مبینہ ماسٹر مائنڈ ہلاک ہو گیا ہے . غیر ملکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ مبینہ ماسٹر مائنڈ عبد الحمید کو ہلاک کر دیا گیا ہے تاہم سرکاری سطح پر اس حوالے سے کوئی مصدقہ بیان سامنے نہیں آ سکا. واضح رہے کہ مشتبہ افراد کے خلاف آپریشن میں متعدد فرانسیسی پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے.متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.