جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے 2 رہنماؤ ں کی پھا نسیا ں عالمی برادری کی مسلسل بے حسی کا ثبوت اور انصاف کا قتل ہے ‘سابق ناظم کراچی نعمت اﷲ خان
پیر 23 نومبر 2015 22:33
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 نومبر۔2015ء) سابق ناظم کراچی نعمت اﷲ خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے 2 رہنماؤ ں علی احسن مجاہد اور صلا ح الدین کی پھا نسیا ں عالمی برادری کی مسلسل بے حسی کا ثبوت اور انصاف کا قتل ہے ،یہ بات انہوں نے پیر کو اپنے ایک مذمتی بیان میں کہی ،نعمت اﷲ خان نے کہاکہ بنگلہ دیشی حکومت بھو نڈے الزامات کے تحت وہاں کی مقبول جماعت جماعت اسلامی کو دیوار سے لگا نے کی کوشش کر رہی ہے ، دنیا جانتی ہے کہ احسن علی مجاہد اور صلاح الدین کو 1971 میں پاکستان اور افواج پاکستان کا ساتھ دینے کے الزامات کے تحت پھا نسیاں دی گئیں جبکہ اس پہلے بھی بنگلہ دیشی حکومت غلام اعظم ،پروفیسر ابو الکلام ،محمد قمر الزماں اور ملا عبد القادر و دیگر رہنما ؤں کو سزائیں دے چکی ہے جو ظلم ہے ،بھار تی غلام بنگلہ دیشی حکو مت پاکستا ن سے نفرت کا کھلم کھلا اظہار کر کے اسے خوش کر رہی ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
-
پنجاب حکومت اب تک گندم کا ایک دانہ بھی نہیں خرید سکی‘
-
پاکستان، امریکہ علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا شکار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 18اعشاریہ5 سے 19اعشاریہ5 فیصدرہی.وفاقی وزارت خزانہ
-
شہبازشریف کی سفارش پر رانا ثنا اللہ خان کی وزیراعظم کے مشیرمقرر‘عہدہ وفاقی وزیرکے برابرہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.