ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسان پیکج کے ذریعے کسانوں کی مشکلات کا ازالہ کیا جا رہا ہے، عالمی منڈی میں زرعی اجناس کی قیمتوں میں کمی کے باعث کسانوں کو مشکلات کاسامنا کرنا پڑا، حکومت کسانوں کی مشکلات کے ازالے کیلئے پرعزم ہے
وفاقی وزیرغذائی تحفظ و تحقیق سکندر حیات بوسن کاجھنگ میں کسانوں میں امدادی چیک تقسیم کی تقریب سے خطاب
منگل 24 نومبر 2015 17:37
جھنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 نومبر۔2015ء) وفاقی وزیرغذائی تحفظ و تحقیق سکندر حیات بوسن نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسان پیکج کے ذریعے کسانوں کی مشکلات کا ازالہ کیا جا رہا ہے، عالمی منڈی میں زرعی اجناس کی قیمتوں میں کمی کے باعث کسانوں کو مشکلات کاسامنا کرنا پڑا، حکومت کسانوں کی مشکلات کے ازالے کیلئے پرعزم ہے۔
وہ منگل کو جھنگ میں کسان پیکج کے تحت چاول اور کپاس کے کاشتکاروں میں امدادی چیکس کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ سکندر حیات بوسن نے کہا کہ حکومت کسانوں کی مشکلات کے ازالے کیلئے پرعزم ہے، ملکی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی حکومت نے کسانوں کیلئے خصوصی پیکج تیار کیا ہے، عالمی منڈی میں زرعی اجناس کی قیمتوں میں کمی ہونے کے باعث کسانوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، حکومت نے کسانوں کی مشکلات کا احساس کرتے ہوئے پیکج ترتیب دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.