اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کا شہید پائلٹ مریم مختار کے والد کو ٹیلی فون
سمیرا فقیرحسین بدھ 25 نومبر 2015 12:35
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 نومبر 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف نے شہید خاتون پائلٹ مریم مختار کے والد کو ٹیلی فون کیا ہے . وزیر اعظم نواز شریف نے شہید پائلٹ مریم کے والد سے تعزیت کا اظہار کیا جس پر مریم مختار کے والد کرنل ریٹائرڈ مختار احمد کا کہنا تھا کہ مریم میری ہی نہیں آپ کی بھی بیٹی تھی.
(جاری ہے)
وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ مریم میری نہیں پوری قوم کی بیٹی تھی، انہوں نے کہا کہ مریم کی بے مثال قربانی پوری قوم کی بخشش کا سبب بنے گی . یاد رہے کہ گذشتہ روز میانوالی میں پاک فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا جس کے نتیجے میں خاتون پائلٹ مریم مختار شہید جبکہ ان کے ہمراہ موجود اسکوارڈن لیڈر زخمی ہو گئے تھے.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.