کراچی ، سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کے احتجاج کے دوران گورنر ہاؤس کا فوارہ چوک میدان جنگ بن گیا
منتشر کرنے کیلئے واٹرکینن کا استعمال ،پولیس نے احتجاج کرنیوالے 25سے زائد اساتذہ کو حراست میں لیکر قریبی تھانے منتقل کردیا
بدھ 25 نومبر 2015 19:11
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء) اندرون سندھ سے تعلق رکھنے والے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کے احتجاج کے دوران گورنر ہاؤس کا فوارہ چوک میدان جنگ بن گیا ۔ پولیس نے اساتذہ کو وزیر اعلیٰ ہاؤس کی طرف جانے سے روکنے کے لیے لاٹھی چارج اورشیلنگ کی اور اساتذہ کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن کے ذریعے پانی پھینکا گیا ۔
پولیس نے احتجاج کرنیوالے 25سے زائد اساتذہ کو حراست میں لے کر قریبی تھانے منتقل کیا ۔ تاہم پولیس کی مار کھانے کے باوجود اساتذہ رکاوٹ توڑتے ہوئے وزیر اعلیٰ ہاؤس پہنچ گئے اور انہوں نے وہاں دھرنا دیا ۔ دھرنے کے باعث اطراف کی شاہراہوں پر بدترین ٹریفک جام ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پرائمری اسکول ٹیچر ایسوسی ایشن کے رہنماؤں اور اساتذہ کی بڑی تعداد بدھ کو کراچی پریس کلب کے باہر جمع ہو گئی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.