سپریم کورٹ میں ماحولیاتی آلودگی کے حوالے سے مقدمہ کی سماعت جنوری 2016ء کے پہلے ہفتے تک ملتوی
بدھ 25 نومبر 2015 23:03
اسلام آباد ۔ 25 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 نومبر۔2015ء) سپریم کورٹ نے ماحولیاتی آلودگی کے حوالے سے مقدمہ میں وفاق اور صوبوں کی جانب سے پیش کردہ رپورٹس کو غیرتسلی بخش قراردیتے ہوئے مزید سماعت جنوری 2016ء کے پہلے ہفتے تک ملتوی کردی۔بدھ کوچیف جسٹس انورظہیرجمالی کی سربراہی میں جسٹس اعجازافضل اورجسٹس مشیرعالم پرمشتمل تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔
اس موقع پرچاروں صوبوں کے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرلزنے عدالت میں پیش ہوکر ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے اٹھائے گئے صوبائی حکومتوں کے اقدامات پر مبنی الگ الگ رپورٹ پیش کی۔چیف جسٹس نے رپورٹ کاجائزہ لینے کے بعد ان پرعدم اطمینان کا اظہارکیا۔ عدالت کوایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے بتایا کہ صوبائی حکومت نے ماحولیاتی آلودگی پرقابوپانے کیلئے عدالتی احکامات کی روشنی میں اقدامات اٹھائے ہیں جس کی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی گئی ہے، ہم نے آلودگی پھیلانے کاباعث بننے اداروں کیخلاف کیس بھی رجسٹرکرلئے گئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.