وزیر اعظم نواز شریف نے بھارت کے ساتھ سری لنکا میںسیریز کھیلنے کی اجازت دےد ی
سمیرا فقیرحسین جمعرات 26 نومبر 2015 10:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 نومبر 2015 ء) : وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے پاکستان کو بھارت کے ساتھ سری لنکا میں سیریز کھیلنے کی اجازت دے دی . وزیر اعظم نواز شریف نے سیریز کھیلنے کی اجازت دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ سکیورٹی کو مدٍ نظر رکھتے ہوئے تیسرے مقام پر شارٹ سیریز کھیلی جائے . ذرائع کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے اجازت نامے کا خط پی سی بی کو لکھ دیا گیا ہے .
واضح رہے کہ پی سی بی نے بھارت کے ساتھ سری لنکا میں سیریز کھیلنے کے لیے وزیر اعظم نواز شریف نےا جازت طلب رکھی تھی.(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.