سابق صدر آصف علی زرداری کسی کیس میں سزا کی وجہ سے نہیں بیماری کے باعث ملک سے باہر ہیں ، جیسے صحت بہتر ہو گی واپس آ جائیں گے، قمر زمان کائرہ
سابق صدر پر سینیٹر سیف الرحمان اور شہباز شریف کیسز بنانے میں شامل تھے آج بھی حکمران ہیں اور قانون سے بالا ہیں ،عوام کے ایشوز پر پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف اصولی نکتے پر اکٹھے ہونگے عمران خان کو سمجھ آ گئی ہے شکر ادا کریں ، میڈیا سے بات چیت
جمعرات 26 نومبر 2015 17:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 نومبر۔2015ء ) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کسی کیس میں سزا کی وجہ سے نہیں بیماری کی وجہ سے ملک سے باہر ہیں ۔ جیسے صحت بہتر ہو گی واپس آ جائیں گے ۔ مخدوم امین فہیم کے جنازے میں سابق صدر کی عدم شرکت ذاتی معاملہ ہے ہر معاملے پر جوابدہ نہیں ہیں ۔
سابق صدر پر سینیٹر سیف الرحمان اور شہباز شریف کیسز بنانے میں شامل تھے آج بھی حکمران ہیں اور قانون سے بالا ہیں ،عوام کے ایشوز پر پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف اصولی نکتے پر اکٹھے ہونگے عمران خان کو سمجھ آ گئی ہے شکر ادا کریں ۔ پیر کو پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری پر مقدمات قائم کرنے میں سینیٹر سیف الرحمان اور شہباز شریف شامل تھے ملک قیوم کی عدالت میں بے نظیر بھٹو شہید کو سزا بھی سنائی دی گئی اس کے بعد سیف الرحمان اور شہباز شریف کی آڈیو ریکارڈنگ عدالت میں پیش کی گئی جسے عدالت نے درست قرار دیا اور محترمہ بے نظیر بھٹو کی سزا کو ختم کیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.