نیشنل سیکورٹی پلان کی کامیابی کیلئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملازمت میں دو سال کی توسیع کرنا ہو گی،میر عبدالکریم نوشیروانی
اگر جنرل راحیل شریف کی ملازمت میں توسیع نہیں کی گئی تو میں ملک گیر احتجاج کرونگا ، جنرل سیکریٹری مسلم لیگ (ق) بلوچستان
جمعرات 26 نومبر 2015 23:19
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 نومبر۔2015ء) مسلم لیگ (ق) بلوچستان کے اور رکن صوبائی اسمبلی میر عبدالکریم نوشیروانی نے کہا ہے کہ ملک میں نیشنل سیکورٹی پلان کو اگر کامیاب بنانا ہے تو آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملازمت میں دو سال کی توسیع کی جائے اگر جنرل راحیل شریف کی ملازمت میں توسیع نہیں کی گئی تو میں ملک گیر احتجاج کرونگا ۔
یہ بات انہوں نے دبئی سے ٹیلی فون پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ،رکن صوبائی اسمبلی میر عبدالکریم نوشیروانی نے کہا کہ اس وقت سیکورٹی پلان اور جمہوریت و جمہوری اداروں کو مضبوط کرنے کے حوالے سے جو سسٹم چل رہا ہے اگر یہ ڈراپ ہوا تو اس سے پاکستان کو بہت نقصان ہوگا دہشت گرد پھر سر اٹھائیں گے کیونکہ بیرو نی طاقتیں یہ نہیں چاہتیں کہ پاکستان مضبوط ہویہ بیرونی طاقتیں پاکستان کے خلاف اربوں روپے خرچ کررہی ہیں لیکن پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ اس کے پاس اس وقت ایک بہادر اور ایماندار جنرل ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.