تعلیم اور اخلاقی روایات پر توجہ نہ دینے کی وجہ سے معاشرہ انحطاط کا شکار ہوا،تعلیم کے ساتھ تہذیبی اقدام پر بھی عملدرآمد کرنا ہو گا، ہمیں مغرب کی اندھی تقلید کی بجائے اپنے اقدار کا تحفظ کرنا ہو گا،ملکی ترقی کیلئے بدعنوانی کے خلاف ہر شخص صف آراء ہو،خطے میں جنگوں اور دہشت گردوں نے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا،پاکستان کا معاشی استحکام پاک چین اقتصادی راہداری سے وابستہ ہے
صدر مملکت ممنون حسین کا نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرل لینگوئجز(نمل) کے کانووکیشن سے خطاب
جمعہ 27 نومبر 2015 14:36
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 نومبر۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ تعلیم اور اخلاقی روایات پر توجہ نہ دینے کی وجہ سے معاشرہ انحطاط کا شکار ہوا،تعلیم کے ساتھ ساتھ تہذیبی اقدام پر بھی عملدرآمد کرنا ہو گا، ہمیں مغرب کی اندھی تقلید کی بجائے اپنے اقدار کا تحفظ کرنا ہو گا،ملکی ترقی کیلئے بدعنوانی کے خلاف ہر شخص صف آراء ہو،خطے میں جنگوں اور دہشت گردوں نے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا،پاکستان کا معاشی استحکام پاک چین اقتصادی راہداری سے وابستہ ہے۔
وہ جمعہ کو نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرل لینگوئجز(نمل) کے کانووکیشن سے خطاب کر رہے تھے۔ صدر مملکت ممنون حسین نے کامیاب طلباء و طالبات میں میڈلز بھی تقسیم کئے اور عملی زندگی میں قدم رکھنے والے طلباء کو مبارکباد دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ طلباء کو تعلیم و تربیت کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا ہوگا۔(جاری ہے)
طلبہ معاشرے کی ترقی اور سربلندی کے لئے تندہی سے کام کریں۔
تعلیم اور اخلاقی روایات پر توجہ نہ دینے کی وجہ سے معاشرہ انحطاط کا شکار ہوا۔ تعلیم کے ساتھ تہذیبی اقدام پر بھی عمل درآمد کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں مغرب کی اندھی تقلید کی بجائے اپنے اقدار کا تحفظ کرنا ہے۔ ملکی ترقی کے لئے ہر شخص بدعنوانی کے خلاف صف آرا ہو۔ قائد اعظم کے اقدار پرعمل کرتے ہوئے ہمیں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ صدر نے کہا کہ خطے میں جنگوں اور دہشت گردی نے پاکستان کو بے پناہ نقصان پہنچایا۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.