پاکستان بیت المال کے ذریعے لڑکیوں کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کریں گے‘ خواتین کے منصوبوں میں شراکت داری کے لئے غیر سرمایہ کاری تنظیموں کو دعوت دی ہے‘ مسلم لیگ (ن) کی حکومت خواتین کی تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے
وزیر مملکت برائے انفارمیشن و ٹیکنالوجی انوشہ رحمن کا تقریب سے خطاب
جمعہ 27 نومبر 2015 14:37
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 نومبر۔2015ء) وزیر مملکت برائے انفارمیشن و ٹیکنالوجی انوشہ رحمن نے کہا ہے کہ پاکستان بیت المال سنٹرز کے ذریعے لڑکیوں کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کریں گے‘ خواتین کے منصوبوں میں شراکت داری کے لئے غیر سرمایہ کاری تنظیموں کو دعوت دی ہے‘ مسلم لیگ (ن) کی حکومت خواتین کی تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔
وہ جمعہ کو پاکستان بیت المال اور یونیورسل سروس فنڈ کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کی تقریب سے خطاب کررہی تھیں۔ تقریب میں وزیر خزانہ اسحاق ڈاربھی موجود تھے۔ معاہدے کے تحت یونیورسل فنڈ اور مائیکرو سافٹ بیت المال کے پچاس سنٹروں میں آئی ٹی لیب قائم کریں گے۔ سمجھوتے کے تحت بیت المال سنٹروں میں لڑکیاں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تعلیم حاصل کرسکیں گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
-
ایل پی جی کے صارفین کے لیے خوشی کی خبر، مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
-
ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی
-
اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے دن بدترین مندی
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
گاڑی کے لئے پلاٹنم کیٹگری نمبر پلیٹ کی فیس 10لاکھ مقرر کرنے پر اتفاق
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.