جمعیت طلبہ پاکستان کا تین رکنی وفد ترکی کے دورے پر روانہ ،وفد انٹرنیشل اسلامک فیڈریشن آف سٹوڈنٹس آرگنائزیشنز اور اسلامک یوتھ فورم کے اجلاس میں شریک ہوگا
جمعہ 27 نومبر 2015 21:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 نومبر۔2015ء) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا تین رکنی وفد سیکرٹری جنرل اسلا می جمعیت طلبہ پاکستا ن صہیب الدین کاکا خیل کی قیادت میں ترکی کے دورے پر روانہ ہوگیا ہے۔ وفد کے دیگر ارکان میں ناظم پنجاب جمعیت محمد عامر اور ناظم لاہور جمعیت سید مستقیم معین شامل ہیں ۔
(جاری ہے)
جمعیت کا وفد استنبول میں انٹرنیشنل اسلامک فیڈریشن آف سٹوڈنٹس آرگنائزیشنز (IIFSO)اور اسلامک یوتھ فورم ((IYF کے اجلاسوں میں شرکت کرے گا۔
جمعیت ترکی میں ہونے والے ان اجلاسوں میں پاکستانی نوجوانوں اور طلبہ تنظیموں کی نمائندگی کرے گی۔اسلامی جمعیت طلبہ کے سیکرٹری جنرل صہیب الدین کاکا خیل دونوں اجلاسوں میں پاکستانی نوجوانوں کے ملکی تعمیر میں کردار اور مسلم امہ کے لئے ان کی خدمات کے موضوع پر خطاب کریں گے۔واضح رہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ افسو کی اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل اورساؤتھ ایشیاء ریجن کی انچارج بھی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.