ملک بھر میں سردی کی شدید لہر ،درجہ حرات منفی 8تک پہنچ گیا
ہفتہ 28 نومبر 2015 11:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 نومبر۔2015ء) ملک بھر میں سردی کی شدید لہر جاری ، سب سے کم درجہ حرارت قلات میں منفی 8ریکارڈ کیا گیا ،استور میں منفی 4،دالبندین میں منفی 3 جبکہ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی2 ہوگیا۔
(جاری ہے)
سردی میں اضافے نے گرم مشروبات اور جلانے کی لکڑی کی طلب میں اضافہ کردیا،گلگت بلتستان میں غذر،استور اور دیامر سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا ،پہاڑوں پر جمی برف اور سرد ہواؤں نے سردی کو بڑھا دیا ہے۔
کرم ایجنسی اور ملحقہ علاقوں میں سردی میں اضافے نے جلانے کی لکڑی کے دام بھی بڑھا دئے ہیں۔مالاکنڈ ڈویڑن ،ہزارہ ڈویڑن اور بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سرد موسم کے ساتھ ہی مختلف موسمی امراض بھی پھیل رہے ہیں۔سندھ او رپنجاب کے شہروں میں موسم سرد ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اوربالائی علاقوں میں سرد رہنے کی توقع ہے ۔مزید موسم کی خبریں
-
آئندہ دنوں میں مون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہونے کا امکان
-
اسلام آباد اورگردونواح میں آندھی،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈار خریدنے کا فیصلہ
-
سمندری طوفان کراچی سے دور ہونے لگا، سمندر میں ہی کمزور ہوکر ختم ہونے کا امکان
-
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں مزید بارش کا امکان
-
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید بارشوں کا امکان
-
ملتان میں طوفانی بارش ، 48 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ، پورا شہر زیر آب آ گیا
-
ملک بھر میں یکم جولائی سی17 اگست تک بارشوں کے دوران 189 افراد جاں بحق
-
واسا کا لاہور میں آج ہونے والی بارش کا ریکارڈ جاری
-
کراچی میں 16 اگست سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کا امکان
-
جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش، واسا راولپنڈی ہائی الرٹ، رین ایمرجنسی نافذ
-
پی ڈی ایم اے کے مطابق مون سون بارشوں کا سلسلہ 6 اگست تک جاری رہے گا، ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.