چین کا بیڈو نیوی گیشن سیٹلائٹ سسٹم 2020 ء تک دنیا بھر کا احاطہ کرلے گا

ہفتہ 28 نومبر 2015 13:47

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) چین کا بیڈو نیوی گیشن سیٹلائٹ سسٹم 2020 ء تک دنیا بھر کا احاطہ کرلے گامیڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں چین کے دو بیڈونیوی گیشن سیٹلائٹ مدار میں داخل ہونے کا کامیاب تجربہ بھی کرچکے ہیں۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ چین دنیا کا تیسرا ملک ہے جس کا اپنا نیوی گیشن سسٹم ہے۔

متعلقہ عنوان :