بھارت کی فلم انڈسٹری کو بڑا دھچکا، عامر خان انتہاء پسندوں کی دھمکیوں پر بھارت کو الوداع کہہ کر امریکہ چلے گئے
ہفتہ 28 نومبر 2015 14:36
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 نومبر۔2015ء) بھارت کی فلم انڈسٹری کو بڑا دھچکا، بالی وڈ سٹار عامر خان انتہاء پسندوں کی دھمکیوں پر بھارت کو الوداع کہہ کر امریکہ چلے گئے۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو ذرائع کے مطابق بالی وڈ سٹار عامر خان انتہاء پسندوں کی طرف سے مسلسل دھمکیوں کے بعد خاموشی سے بھارت چھوڑ کر امریکہ روانہ ہو گئے ہیں، عامر خان کب واپس آئیں گے اس کا کسی کو بھی نہیں پتا، عامر خان کو آخری مرتبہ ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دیکھا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں انہوں نے ایک پریس کانفرنس میں انکشاف کیا تھا کہ ان کی اہلیہ انہیں بھارت چھوڑنے کا مشورہ دے چکی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.