برطانیہ میں 2 سال میں ساڑھے 4 لاکھ بچے جنسی زیادتی کا شکار ہوئے ،رپورٹ میں انکشاف
ہفتہ 28 نومبر 2015 14:50
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 نومبر۔2015ء ) برطانیہ میں 2 سال میں ساڑھے 4 لاکھ بچوں کے جنسی زیادتی کا شکار ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق صرف 2 برسوں کے دوران برطانیہ جیسے مہذب معاشہرے کے ساڑھے 4 لاکھ بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ جنسی زیادتی کے واقعات میں مشہور شخصیات، سیاستدان اور گھرجا گھروں سے منسلک افراد بھی شامل ہیں۔
انگلینڈ کے کمشنر برائے اطفال نے رواں ہفتے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2012 اور 2014 کے درمیانی عرصے میں ملک میں ساڑھے 4 لاکھ بچے جنسی زیادتی کا نشانہ بنے لیکن صرف ہر آٹھویں بچے کی نشاندہی ہو پائی۔ بچوں کے ساتھ ہونے والی جنسی زیادتی کے خلاف جاری یہ تحقیقاتی عمل جولائی 2014 میں شروع کیا گیا تھا اور یہ مجموعی طور پر پانچ برس میں مکمل کیا جائے گا جبکہ اس تحقیقاتی عمل پر ستائیس ملین ڈالر خرچ ہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اعلی امریکی سفارت کارکی شہزادہ محمد بن سلمان سے ریاض میں ملاقات
-
اسرائیل میں قید فلسطینی نوجوان ادیب نے ایوارڈ جیت لیا
-
اسرائیل نے 40 روزہ جنگ بندی کی پیشکش کی ہے، برطانیہ
-
جنگ بندی اورغزہ سے اسرائیلی افواج کا انخلا چاہتے ہیں، حماس
-
اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکا کی 20 جامعات میں احتجاج جاری
-
متحدہ عرب امارات میں کل سے شدید بارش کی پیشگوئی
-
سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی منظوری بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کے سربراہ نے دی تھی، امریکی اخبار
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.