کراچی ،آٹھویں عالمی اردو کانفرنس 8دسمبر سے11دسمبر تک منعقد ہوگی
کانفرنس میں دنیا بھر سے نامور ادیب ،نقاد،شاعراور دانشور شر کت کریں گے ،احمد شاہ کی پریس کانفرنس
ہفتہ 28 نومبر 2015 17:38
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) آٹھویں عالمی اردو کانفرنس 8دسمبر سے11دسمبر تک منعقد ہوگی۔ جس میں دنیا بھر کے ادیب، شاعراور سکالر شرکت کریں گے ۔ہندوستان سے آنے والے تمام افراد کے ویزے لگ چکے ہیں اور وہ سب انشا اللہ 7دسمبر کو پہنچ بھی جائیں گے اس کے علاوہ بھی دیگر ملکوں سے لوگوں کی آمد ورفت کا سلسلہ چل نکلا ہے۔
پاکستان میں عالمی اردو کانفرنس کا یہ سلسلہ 2008میں شروع ہوا جو بغیر کسی وقفے کے جاری ہے۔ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس نے اس کانفرنس کی بنیادڈالی جس کا انتظاردنیا بھر سمیت پاکستان کے دیگر شہر کے ادبی و ثقافتی حلقے سال بھرکرتے ہیں ۔اس سال اردو کانفرنس میں اردو زبان و ادب پر مقالے پڑھے جانے اور اس کا اجمالی جا ئزہ لیا جا نے کے ساتھ ہی ساتھ ہم نے اردو تھیٹر،مشرقی موسیقی اور مصوری کو بھی شامل کیا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.