وزیر داخلہ چوہدری نثار کا واہ کینٹ میں زیر تعمیر 500بیڈ رومز پر مشتمل واہ جنرل ہسپتا ل کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ
ہفتہ 28 نومبر 2015 18:56
واہ کینٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 نومبر۔2015ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا واہ کینٹ میں پنجاب حکومت اورپاکستان آ رڈیننس فیکٹری کے تعاون سے زیر تعمیر 500بیڈ رومز پر مشتمل واہ جنرل ہسپتا ل کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ وزیر داخلہ نے کام کی تیزی اور معیار کی تعریف کی،اور پوری ٹیم کو شاباش دی۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے واہ کینٹ میں پنجاب حکومت اورپاکستان آ رڈیننس فیکٹری کے تعاون سے زیر تعمیر 500بیڈ رومز پر مشتمل واہ جنرل ہسپتا ل کا دورہ کیا اور ہسپتال کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر بریگیڈئیر سروسز عرفان نے وزیر داخلہ کوہسپتال کی تعمیرکے حوالے سے مکمل بریفنگ د یتے ہوئے کہا کہ سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال کی تعمیر کا اکام رواں سال 20اگست کو شروع ہوا اور 20فروری 2017تک ہسپتال کی تعمیر مکمل ہوجائے گی ۔(جاری ہے)
ہسپتال 96.24کنال کی اراضی پر تعمیر کیا جا رہا ہے۔ ہسپتال میں جدید ترین سہولیات میسر ہوں گی اور اس میں 500بیڈ رومز ہوں گے۔
اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ نے ہسپتال کے تعمیراتی کاموں پر تسلی کا اظہار کیا اور کام کی تیزی اور معیار کی تعریف کی،اور پوری ٹیم کو شاباش دی ۔ اس موقع پراسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا شاہد عمرام مارتھ ، ٹی ایم او قمر زیشان ، مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر سردار ممتاز پسوال، سابق ایم پی اے ملک عمر فاروق ، سید عمران حیدر نقوی،اور انتظامی افسران بھی موجود تھےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.