محسن لطیف نے اپنی جماعت کو اعتماد میں لئے بغیر پی پی 147کا ضمنی انتخاب الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا
ہمارے موقف کی تائید ہو گئی ،(ن) لیگ 122میں دھاندلی تسلیم کر لے 147کی نشست چھوڑنے کو تیار ہیں‘ شعیب صدیقی
ہفتہ 28 نومبر 2015 20:26
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) حلقہ پی پی 147سے ضمنی انتخاب میں شکست کھانے والے محسن لطیف نے اپنی جماعت کو اعتماد میں لئے بغیر نتائج کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا ، جبکہ پی ٹی آئی کے شعیب صدیقی نے کہا ہے کہ محسن لطیف کے اقدام سے ہمارے موقف کی تائید ہو گئی ،اگر (ن) لیگ این اے122میں دھاندلی تسلیم کر لے تو پی پی147چھوڑنے کیلئے تیارہیں ۔
الیکشن ٹربیونل کی طرف سے این اے 122اور ذیلی حلقہ پی پی 147 کا انتخاب کالعدم قرار دئیے جانے کے بعد دونوں حلقوں میں 11اکتوبر کو دوبارہ انتخاب کا انعقاد کرایا گیا جس میں حکومتی جماعت کے امیدوار سردار ایاز صادق این اے 122میں اپنی نشست دوبارہ جیتنے میں کامیاب ہو گئے تاہم پی پی 147سے حکومتی امیدوار محسن لطیف پی ٹی آئی کے شعیب صدیقی کے مقابلے میں شکست کھا گئے تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.