مزار قائد پر ریڈ الرٹ، عمران خان نے اپنی ریلی جیل روڈ چورنگی پر ختم
محمد علی ہفتہ 28 نومبر 2015 20:43
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.28 نومبر 2015 ء) مزار قائد پر ریڈ الرٹ کے باعث عمران خان نے اپنی ریلی جیل روڈ چورنگی پر ختم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق بلدیاتی انتخابات کی مہم کے سلسلے میں کراچی پہنچے ہیں۔
(جاری ہے)
اس موقع پر دونوں رہنماوں کی جانب سے ریلی کی قیادت کی جارہی تھی جسے مزار قائد پر ختم ہونا تھا۔ تاہم مزار قائد پر سیکورٹی ہائی الرٹ ہونے کے باعث انتظامیہ کی جانب سے دونوں قائدین سے ریلے وہاں نہ لانے کی درخواست کی گئی۔ انتظامیہ کی جانب سے درخواست موصول ہونے پر عمران خان اور سراج الحق نے اپنی ریلی جیل روڈ چورنگی پر ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.