امریکہ میں تیز رفتار بس کی ٹکر سے پاکستانی خاتون جاں بحق
اتوار 29 نومبر 2015 16:18
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 نومبر۔2015ء ) امریکہ میں تیز رفتار بس کی ٹکر سے پاکستانی خاتون جاں بحق ہوگئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اوشن ایونیو، بروکلین پر ایونیو جے سے کے کی جانب جاتے ہوئے ایکسپریس بس کی ٹکر سے6 بچوں کی ماں جاں بحق ہوگئی۔ 41 سالہ رخسانہ خان اوشن ایونیو پر اپنی بلڈنگ سے نکل کر سامنے والی عمارت سے قرآن مجید کی تلاوت کے لئے جانے والے اپنے نو سالہ بچے کو لے جانے جا رہی تھی۔
اس نے اوشن ایونیو پر آدھی سڑک کو عبور کیا اور درمیان میں ٹریفک کی وجہ سے رک گئی اور گاڑیوں کے جانے کا انتظار کرنے لگ گئی۔ اس دوران نیویارک سٹی سے آنیوالی تیز رفتار ایم ون بس جو کہ ایونیو جے سے آرہی تھی، نے مبینہ طور پر ایونیو کے پر بائیں مڑنے والی لین سے پہلے ہی بائیں جانب رخ موڑا اور تیز رفتاری اور عجلت کے دوران سڑک کے درمیان میں (نان ٹریفک زون میں) کھڑی رخسانہ خان کو ٹکر ماری جس سے وہ شدید زخمی ہو گئیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.