حلقہ این اے 122 میں دھاندلی کے خلاف (کل) چوہدری سرور ثبوت منظر عام پر لائیں گے، عوام تحریک انصاف کے ساتھ ہے، (ن) لیگ دھاندلی سے جیت جاتی ہے،پاکستان میں نظام کی خرابی کے باعث لوگ میرٹ پر اوپر نہیں آتے،نظام کو ٹھیک کرنے نکلا ہوں،قوم کو اکیلا نہیں چھوڑوں گا، مجرموں کا مقابلہ کروں گا
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا سیالکوٹ میں جلسہ عام سے خطاب
پیر 30 نومبر 2015 17:50
سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 نومبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حلقہ این اے 122 میں دھاندلی کے خلاف (کل) منگل کو چوہدری سرور ثبوت منظر عام پر لے لائیں گے، عوام تحریک انصاف کے ساتھ ہے، (ن) لیگ دھاندلی سے جیت جاتی ہے،پاکستان میں نظام کی خرابی کے باعث لوگ میرٹ پر اوپر نہیں آتے،نظام کو ٹھیک کرنے نکلا ہوں،قوم کو اکیلا نہیں چھوڑوں گا، مجرموں کا مقابلہ کروں گا۔
وہ پیر کو سیالکوٹ میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ سیالکوٹ والے باہمت لوگ ہیں،آپ کوتو حکومت ملنی چاہئے،سیالکوٹ کے جنون کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا،ملک میں کرپٹ لوگ حاوی ہیں،آپ کو تو ہمت ملنی چاہیے،اﷲ نے آپ کو ایک عظیم ملک دیاہے،پاکستان میں نظام کی خرابی کے باعث میرٹ پر لوگ اوپر نہیں آتے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.