قرآن سعادت اور نیک بختی کا سرچشمہ ہے شقاوت اور بد بختی کا ذریعہ نہیں ہے‘ امت مسلمہ اپنے عقائد و اعمال درست کرے اﷲ تعالیٰ کی رحمت مقدر بن جائے گی‘ نومنتخب امیر جماعت اسلامی لاہورذکراﷲ مجاہد کا اجتماع سے خطاب
پیر 30 نومبر 2015 19:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 نومبر۔2015ء) نو منتخب امیرجماعت اسلامی لاہورذکر اﷲ مجاہد نے کہا ہے کہ مغربی دنیا نے قرآن کے پیغام کو روکنے کے لیے انتہاپسندی کا الزام لگایا ہے۔وہ پیر کو زون 160منصورہ کے اجتماعِ ارکان سے خطاب کر رہے تھے۔ اجتماع میں سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی لاہور محمد عمیر خان ، سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی لاہور عبدالعزیز عابد اور زون 160کے امیر انجئینراحمد سلمان نے شرکت کی۔
انھوں نے کہا کہ مغربی قوتیں قرآن سے خوفزدہ ہیں اسلامی تحریکیں قرآن ، سنت کے پیغام کو پھیلا رہی ہیں۔انھوں نے کہا کہ قرآن سعادت اور نیک بختی کا سرچشمہ ہے شقاوت اور بد بختی کا ذریعہ نہیں ہے ، قرآن تمام تحریفات سے پاک ٹھیک انہی الفاظ میں موجود ہے جن الفاظ میں و ہ اﷲ کے رسول برحق پر اترا تھا اور دنیا میں اس وقت مسلمان ہی وہ بدقسمت لوگ ہیں جو اپنے پاس اﷲ کا کلام رکھتے ہیں اور پھر اس کی برکتوں اور بے حدوحساب نعمتوں سے محروم ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.