پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کا خیبر پختونخوا میں کرپشن سے پاک نظام کے نفاذ پر اتفاق
دونوں جماعتوں کا اتحاد چٹان کی طرح مضبوط ہے، نچلی سطح تک مستحکم کیا جائیگا، مشتاق احمد خان کی وزیراعلیٰ پرویز خٹک سے ملاقات
پیر 30 نومبر 2015 19:18
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 نومبر۔2015ء) خیبر پختونخوا حکومت میں شامل جماعت اسلامی اور پاکستان تحریک انصاف نے گڈ گورننس اور کرپشن سے پاک نظام کو اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ صوبہ میں دونوں جماعتوں کا مثالی اتحاد جای رکھیں گے۔کرپشن کے ناسور کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لئے دونوں جماعتیں اپنا کردار ادا کرتی رہیں گی۔
اس عزم کا اظہار وزیر اعلیٰ پرویز خٹک اور جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مشتاق احمد خان کے درمیان وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں کیاگیا۔ملاقات میں سینئر صوبائی وزیربلدیات و دیہی ترقی عنایت اﷲ خان بھی موجود تھے۔دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ جماعت اسلامی اور پاکستان تحریک انصاف کا اتحاد چٹان کی طرح مضبوط ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.