الیکشن ٹربیونل لاہور نے شہادت کے لئے پیش نہ ہونے پر ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی خواجہ سلمان رفیق کو دس ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔
عمر جمشید منگل 1 دسمبر 2015 13:36
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30 نومبر۔2015ء) الیکشن ٹربیونل لاہور کے جج رشید قمر نے کیس کی سماعت کی۔ٹربیونل کی ہدایات کے باوجود خواجہ سلمان رفیق اپنی شہادت قلمبند کرانے کے لئے ٹربیونل کے روبرو پیش نہ ہوئے۔
(جاری ہے)
تحریک انصاف کے ناکام امیدوار مراد راس کے وکیل نے ٹربیونل کو آگاہ کیا کہ خواجہ سلمان رفیق انتخابی عذر داری کو لٹکانے کے لئے تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں اور ٹربیونل کی جانب سے طلبی کے نوٹس کے باوجود اپنا بیان قلمبند کرانے کے لئے پیش نہیںہو رہے۔
جس پر الیکشن ٹربیونل نے شہادت کے لئے پیش نہ ہونے پر ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی خواجہ سلمان رفیق کو دس ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔ٹربیونل نے کیس کی مزید سماعت چار دسمبر تک ملتوی کرتے ہوئے خواجہ سلمان رفیق کو بیان قلمبند کرانے کے لئے طلب کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.