امریکہ نے 13 سال سے گوانتانا موبے میں قید یمنی شہری کو غلطی قرار دیدیا
بدھ 2 دسمبر 2015 13:43
نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 دسمبر۔2015ء) امریکہ نے بیانات بدلنے کے حوالے سے اپنی تاریخ ایک بار پھر دہرا دی ، تیرہ سال گوانتانا موبے کی عقوبت گاہ میں قید رہنے والے یمنی شہری کی گرفتاری کو اپنی غلطی قرار دے دیا۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بد نام زمانہ اذیت گاہ گوانتانا موبے جیل سے کون واقف نہیں ، امریکہ کے مطابق انتہائی خطرناک دہشت گردوں کو یہاں پہ رکھا جاتا ہے مگر امریکی سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی کا ایک بار پھر پول کھل گیا۔
یمن کے شہری مصطفی العزیز الشمیری کو 13 سال تک گوانتانا موبے میں قید رکھنے کے بعد اب امریکی حکام کا کہنا ہے کہ انہیں اْس کے نام کے باعث غلطی سے گرفتار کیا گیا تھا۔مصطفی العزیز پر القاعدہ کے ٹرینر اور پیغام رساں کے الزامات عائد کئے گئے تھے اس سے پہلے بھی امریکہ نے گوانتانا موبے قیدیوں کو کئی سالوں ذہنی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے بعد معصوم یا غلطی سے گرفتار قرار دے رہا کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.