اٹلی اور کوسوو میں داعش سے تعلق کے شبے میں 4 افراد گرفتار
بدھ 2 دسمبر 2015 15:09
روم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 دسمبر۔2015ء ) اٹلی اور کوسوو میں پولیس نے شدت پسند تنظیم داعش سے تعلق کے شبے میں 4 افراد کوگرفتار کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اطالوی پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں افراد پر دہشت گردی کو فروغ دینے اور نسلی منافرت پھیلانے کا الزام ہے۔حکام کے مطابق دونوں ملکوں کی پولیس کی جانب سے گزشتہ روز بیک وقت مارے جانے والے چھاپوں میں ایک ملزم کو کوسوو جب کہ تین کو جرمنی سے حراست میں لیا گیا۔
پولیس کو شبہ ہے کہ پوپ فرانسس اور ایک سابق امریکی سفیر کو حال ہی میں ملنے والی دھمکیاں بھی انہی چاروں افراد نے دی تھیں۔گرفتار افراد کے خلاف تحقیقات اٹلی کے شمالی شہر بریسیا میں کی جارہی ہیں جہاں کے پولیس چیف نے بتایا ہے کہ چاروں افراد پر پوپ فرانسس اور کوسوو میں تعینات امریکہ کے سابق سفیر کو دھمکیاں دینے اور پیرس میں ہونے والے حالیہ حملوں کا جشن منانے کا الزام ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.