کراچی ، ملٹری پولیس پر حملے کی تحقیقات کیلئے ڈی آئی جی ساؤتھ کی سربراہی میں 8رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم
بدھ 2 دسمبر 2015 18:25
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 دسمبر۔2015ء) ملٹری پولیس پر حملے کی تحقیقات کیلئے ڈی آئی جی ساؤتھ ڈاکٹر جمیل کی سربراہی میں 8رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی، کمیٹی کے دیگر ارکان میں ایس ایس پی ویسٹ اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن ساؤتھ بھی شامل ہیں۔ تحقیقاتی کمیٹی کو ملزموں کی گرفتاری تک فعال رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بدھ کو کراچی میں ہونے والے ایپکس کمیٹی کے اجلاس مبں ملٹری پولیس پر حملے کی تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی گئی۔
کمیٹی کی سربراہی ڈی آئی جی ساؤتھ ڈاکٹر جمیل کریں گے۔ کمیٹی کے ارکانمیں ایس ایس پی ویسٹ، ایس ایس پی ساؤتھ، ایس ایس ایس آئی یو اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن ساؤتھ سمیت دیگر اعلیٰ عہدیداران شامل ہیں۔ اجلاس میں تحقیقاتی کمیٹی کو ملزموں کی گرفتاری تک فعال رکھنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.