فلسطینی لڑکے کے مقدمہ قتل میں دو یہودی مجرم قرار
اسرائیلی پراسیکیوٹرز نے فلسطینی لڑکے کے اغوا اور قتل کے الزام میں ان تینوں یہودیوں پر فرد جرم عائد کردی ش
بدھ 2 دسمبر 2015 20:28
مقبوضہ بیت المقدس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 دسمبر۔2015ء) اسرائیل کی ایک عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس میں جولائی 2014 میں ایک نوعمر فلسطینی لڑکے کے سفاکانہ قتل کے الزام میں دو یہودیوں کو مجرم قرار دے دیا ہے۔البتہ عدالت نے تیسرے ملزم پر فرد جْرم عاید نہیں کی ہے کیونکہ اس کے نفسیاتی عارضے میں مبتلا ہونے سے متعلق رپورٹ پیش کردی گئی ہے۔
گذشتہ سال جولائی میں تین انتہا پسند یہودیوں نے سولہ سالہ محمد ابو خدیر کو مقبوضہ بیت المقدس سے اغوا کر لیا تھا۔انھوں نے پہلے اس کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا تھا اور پھر انتہائی سفاکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس کو زندہ جلا دیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی پراسیکیوٹرز نے اس فلسطینی لڑکے کے اغوا اور قتل کے الزام میں ان تینوں یہودیوں پر فرد جرم عاید کی تھی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.