لاہور، سراج الحق نے خوشحال اوراسلامی پاکستان کا منشور پیش کردیا
غریب کے ہربچہ کو مفت تعلیم ملے گا اور کم ازکم پانچ مہلک بیماریوں کا علاج سرکاری طور پر ہوگا، امیر جماعت اسلامی کاپشاور میں تعلیمی فیسٹا سے خطاب
بدھ 2 دسمبر 2015 21:57
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 دسمبر۔2015ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے خوشحال پاکستان اور اسلامی پاکستان کا منشور پیش کردیا۔اسلامی جمعیت طلبہ پشاور کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ایوارڈ فیسٹا 2015سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ہمارے خوشحال پاکستان میں غریب کا ہر بچہ مفت تعلیم حاصل کرے گا اور تمام شہریوں کو صحت کی سہولیات مفت حاصل ہوں گی۔
پاک فوج نے دہشت گردی کی خلاف آپریشن ضرب عضب اور اسلامی جمعیت طلبہ نے جہالت کے خلاف آپریشن شروع کر رکھا ہے۔فیسٹا سے جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختونخوا کے امیر مشتاق احمد خان اور جمعیت کے مرکزی ناظم اعلیٰ زبیر حفیظ کے علاوہ صوبائی ناظم شاہ زمان درانی نے بھی خطاب کیا۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے خطاب میں کہا کہ خوشحال پاکستان میں کم از کم پانچ مہلک بیماریوں کا مفت علاج کیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.