چین سے دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے :پرویز رشید
ذیشان حیدر بدھ 2 دسمبر 2015 22:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔02 دسمبر۔2015ء ) اطلاعات و نشریات کے وفاقی وزیروفاقی وزیر پرویز رشید نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ دوستی ہماری خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور نے اس دوستی کو ایک ٹھوس، اقتصادی بنیاد فراہم کر کے تعلقات کو مزید وسعت دی ہے جسے اب کارپوریٹ سٹرٹیجک پارٹنر شپ قرار دیا جا سکتا ہے۔
کمیونسٹ پارٹی کی سنٹرل کمیٹی کے رکن اور چین کے صوبہ گانسو کے پارٹی سیکرٹری وینگ سین یون کی سربراہی پر مشتمل وفد کے ساتھ ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑی ترجیح دیتا ہے۔ یہ دوستانہ تعلقات دونوں ممالک کی عوام کی امنگوں کے مطابق ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پاک چین دوستی اس لحاظ سے منفرد ہے کہ اسے پاکستان میں جامع سیاسی، ادارہ جاتی اور عوامی حمایت حاصل ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.