کراچی اب دھاندلی زدہ انتخابات کا متحمل نہیں ہو سکتا ، حافظ نعیم الرحمن
جماعت اسلامی کا مقابلہ سیاسی مخالفین کیساتھ بوگس ووٹر لسٹوں اور سیاست زدہ انتخابی عملے سے بھی ہے ‘ فتح جماعت اسلامی کی ہوگی
جمعرات 3 دسمبر 2015 21:17
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 دسمبر۔2015ء) جماعت اسلامی سیاست برائے خدمت پر یقین رکھتی ہے ۔ ہم نے اقتدار نہ ہونے کے باوجود عوامی خدمت کے بیشمار کام کئے ۔ الخدمت کا نام پاکستان اور دنیا بھر میں خدمت کی پہچان بن چکا ہے ۔ کراچی کا ماضی گواہ ہے جماعت اسلامی نے شہر کی بلا تفریق خدمت کی ہے مستقبل میں بھی خدمت کا سفر جاری رہے گا ۔
شہر کراچی کے حالات کو خراب کرنے والے شرپسند اپنے مقصد میں ناکام ہوچکے ۔ بلدیاتی انتخابات ضرور ہوں گے اور فتح انشاء اﷲ جماعت اسلامی کی ہوگی ۔ ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی کراچی انجینئر حافظ نعیم الرحمن نے یوسی 22 نارتھ ناظم آباد بلاک L میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کے افتتاح سے خطاب کر تے ہوئے کیا ۔ انھوں نے کہا کہ فلٹریشن پلانٹ کی تنصیب سے عوام کو سستے داموں صاف پانی میسر آئے گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.