نیب کا مبینہ کرپشن پرتحقیقات کا فیصلہ ،رانا مشہود کو کلین چٹ ملنے تک وزارت سے الگ کئے جانے کا امکان
جمعرات 3 دسمبر 2015 23:14
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 دسمبر۔2015ء ) چیئرمین نیب کی طرف سے مبینہ کرپشن کی تحقیقات کی منظوری کے بعد صوبائی وزیر تعلیم ،کھیل رانا مشہود احمدکو کلین چٹ ملنے تک وزارت سے الگ کئے جانے کا امکان ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ چیئرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس میں صوبائی وزیر تعلیم ،کھیل رانا مشہود احمد کیخلاف پنجاب یوتھ فیسٹول میں مبینہ کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کی منظوری کے بعد تحقیقات کے مکمل ہونے اور کلین چٹ ملنے تک انہیں وزارت سے الگ کئے جانے کا امکان ہے ۔
ذرائع کے مطابق وزاعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی وطن واپسی پر اس حوالے سے حتمی فیصلہ سامنے آئے گا۔نیب پنجاب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسپورٹس بورڈ میں گھپلوں کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ترجمان نیب پنجاب کا مزید کہنا ہے کہ نیب پنجاب نے اسپورٹس بورڈ سے تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ رانا مشہود پر اسپورٹس فیسٹیول کے دوران اربوں روپے خورد برد کا الزام ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.