سین برناڈینو فائرنگ کا واقعہ ، کہیں خدا تو کہیں مسلمان قاتل۔۔ میڈیا مسلمانوں کیخلاف اشتعال پھیلانے میں پیش پیش!
سمیرا فقیرحسین جمعہ 4 دسمبر 2015 14:27
نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 دسمبر 2015 ء) : سین بر ناڈینو میں ہونے والی فائرنگ کے بعد نیو یارک کے اخبارات اور روزناموں کے سر ورق پر مختلف نظریات دیکھنے میں آئے جنہوں نے امریکیوں کے اس فائرنگ کو لے کر نظریات سے متعلق متضاد اشارے دئیے ہیں۔ بروز جمعرات امریکہ کے نیو یارک ڈیلی نیوا، اورنیو یارک پوسٹ کے ڈیجیٹل اوراق میں واضح تضاد دیکھنے میں آیا۔
دی ڈیلی نیوز نے آزادانہ سوچ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صدر اوباما کے فائرنگ کے واقعہ سے متعلق ٹویٹر پر دئے گئے پیغامات شائع کیے جس میں کہا گیا کہ ٹویٹر پر پیغامات دینے اور عملاً کچھ نہ کرنے پر انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا گیا کہ اب دعائیں کام نہیں آ رہیں۔ دوسری جانب نیو یارک پوسٹ نے اس کے مکمل بر عکس نظریہ پیش کرتے ہوئے فائرنگ کے جائے وقوعہ کی ایک تصویر شائع کی جس کے ساتھ ’مسلمان قاتل‘ کی ہیڈ لائن لگا کر بتایا کہ حملہ آوروں میں سے ایک کی شناخت بحیثیت مسلمان ہوئی ہے، سان بریناڈینو فائرنگ واقعہ کے محرکات معلوم نہ ہونے کے باوجود مسلمانوں کو ایک مرتبہ پھر سے شدت پسند قرار دے دیا گیا ہے، جبکہ اس سے قبل پیرس حملوں میں مسلمانوں کے خلاف منافرت کو وسیع پیمانے پر اُچھالا جا چکا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اعلی امریکی سفارت کارکی شہزادہ محمد بن سلمان سے ریاض میں ملاقات
-
اسرائیل میں قید فلسطینی نوجوان ادیب نے ایوارڈ جیت لیا
-
اسرائیل نے 40 روزہ جنگ بندی کی پیشکش کی ہے، برطانیہ
-
جنگ بندی اورغزہ سے اسرائیلی افواج کا انخلا چاہتے ہیں، حماس
-
اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکا کی 20 جامعات میں احتجاج جاری
-
متحدہ عرب امارات میں کل سے شدید بارش کی پیشگوئی
-
سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی منظوری بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کے سربراہ نے دی تھی، امریکی اخبار
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.