ڈپٹی کمشنر جا مشورو و دیگر افسرا ن کے خلا ف او پن انکوا ئر ی کا حکم
دا خلہ ،ریو نیو ،آبپا شی اور بلدیا ت کے بد عنوا ن افسرا ن کی گر فتا ر ی کا فیصلہ ،چیف سیکریٹری کی زیر صدا ر ت اینٹی کرپشن کمیٹی کا اجلا س
جمعہ 4 دسمبر 2015 20:49
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 دسمبر۔2015ء) چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن زیر صدا ر ت اینٹی کرپشن کمیٹی ون کا اجلا س جمعہ کو یہا ں منعقد ہوا ۔ جس میں مختلف الزاما ت میں ملوث ڈھا ئی در جن سے زا ئد افسرا ن کی گر فتا ر ی کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلا س میں ڈپٹی کمشنر جا مشورو آیو خا ن مر ی کی فرائض سے غفلت پر انکے خلا ف اوپن انکو ائری کا حکم دیا گیا ۔
مذکو ر ہ ڈپٹی کمشنر نے سر کا ر ی ارا ضی سمیت سندھ یو نیورسٹی ٹا ؤ ن شپ کی ہزاروں ایکڑ ارا ضی پر تجا وزا ت ختم کرانے میں دلچسپی نہیں لی تھی ۔اجلا س میں سر کل سپر وا ئزرنو شہرو فیرو ز مشتا ق میمن کے خلا ف بد عنوا نی اور ڈسٹرکٹ آفیسر سٹی ڈسٹرکٹ گو رنمنٹ را شد عقیل کے خلا ف بد عنوا نی کے الزا م میں او پن انکوا ئری شرو ع کر نے کا حکم دیا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.