تاشفین ملک سے کبھی کوئی تعلق نہیں رہا‘ اپنی بیوی بیٹیوں کے ساتھ بھی کبھی تصویر نہیں بنوائی‘مولانا عبدالعزیز
کسی جہادی یا دہشت گرد تنظیم سے نہ کوئی تعلق تھا اور نہ ہے-ملک میں اسلام کے نفاذ کا مطالبہ کرتے ہیں‘امریکہ حوالگی سے نہیں ڈرتا‘شہادت کا متمنی ہوں پیرس حملوں پر بھی افسوس کا اظہار کیا ‘کیلی فورنیا واقعہ پر بھی افسوس ہے لیکن ہمیں دہشتگرد یا ان کا ساتھی بنا کر پیش کیاجاتا ہے‘خطیب لال مسجد کا انٹرویو
اتوار 6 دسمبر 2015 12:34
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 دسمبر۔2015ء) وفاقی دارالحکومت کی لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے کیلی فورنیا حملے میں ملوث تاشفین ملک سے کسی بھی طرح کے تعلق کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا کسی جہادی یا دہشت گرد تنظیم سے نہ کوئی تعلق تھا اور نہ ہے۔-ملک میں اسلام کے نفاذ کا مطالبہ کرتے ہیں‘امریکہ حوالگی سے نہیں ڈرتا‘ ہم خود شہادت کے متمنی ہیں۔
ایک انٹرویو میں لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے کہا کہ کیلی فورنیا حملے میں ملوث بتائے جانے والے میاں بیوی رضوان فاروق اور تاشفین ملک سے ہمارا کوئی تعلق نہیں اور اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ تاشفین ملک کو نہیں جانتا-انہوں نے تاشفین ملک کے ساتھ اپنی تصاویر کے حوالے سے کہا کہ انہوں نے تو آج تک اپنی بیوی اور بیٹیوں کے ساتھ بھی تصویر نہیں بنوائی کسی غیر محروم خاتون کے ساتھ تصویر بنوانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.