اسلام آباد کی عوام نے بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) پر بھرپور اعتماد کرتے ہوئے الزام تراشی اور تصادم کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے‘ وزیر اعظم نوا زشریف وفاقی دارالحکومت کو ایک جدید شہر دیکھنا چاہتے ہیں ‘ امید ہے منتخب نمائندے عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے،وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا نو منتخب بلدیاتی نمائندوں کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیہ سے خطاب
اتوار 6 دسمبر 2015 23:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔6دسمبر۔2015ء) وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی عوام نے بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) پر بھرپور اعتماد کرتے ہوئے الزام تراشی اور تصادم کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے‘ وزیر اعظم نوا زشریف وفاقی دارالحکومت کو ایک جدید شہر دیکھنا چاہتے ہیں ‘ امید ہے منتخب نمائندے عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔
وہ اتوار کو یہاں شاہ اللہ دتہ کے علاقے میں مسلم لیگ (ن) کے نو منتخب چیئرمین ‘ وائس چیئرمین اور جنرل کونسلر کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیہ سے خطاب کر رہے تھے۔ طارق فضل چوہدری نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوام کی بہتری کیلئے فلاحی منصوبوں میں دلچسپی رکھتی ہے اور میٹرو بس سمیت دیگر عوامی مفاد کے منصوبے اس کی زندہ جاوید مثال ہیں ا ور انہی کے باعث عوام نے بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) پر بھرپور اعتماد کرتے ہوئے اسے منتخب کیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.