کراچی، برطانوی ہائی کمیشن کے وفدکا پیپلزپارٹی کے رہنما کے ہمراہ سندھ کا دورہ
پیر 7 دسمبر 2015 22:46
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 دسمبر۔2015ء) برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد کے ایک وفد نے پیر کے روزپاکستان پیپلزپارٹی میڈیا سیل سندھ کا دورہ کیا۔ وفد کی سربراہی برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد میں متعین ڈپٹی پولیٹیکل کونسلر میں جوڈ مکس ورتھی کررہی تھی جبکہ ان کے ہمراہ آمنہ عسکری اور آصف سیف علی خان تھے۔
(جاری ہے)
وفد کا استقبال پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے سیکریٹری اطلاعات عبدالطیف مغل، ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات سید منظور عباس اور پی پی پی میڈیا سیل سندھ کے رکن ذوالفقار قائم خانی نے کیا۔
وفد نے پی پی پی میڈیا سیل سندھ کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے عہدیداروں نے انہیں میڈیا سیل کے حوالے سے بریفنگ دی۔ برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد کے وفد نے پاکستان پیپلزپارٹی کے عہدیداران سے مختلف امور پر بات چیت کیمزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.