امریکہ نے ریڈار پر نظر نہ آنے والا دنیا کا سب سے بڑا جنگی بحری بیڑا تیار کرلیا
بدھ 9 دسمبر 2015 12:43
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 دسمبر۔2015ء) امریکی بحریہ نے دنیا کا سب سے بڑا جنگی بحری جہاز ”اسٹیلتھ“ (ڈسٹرائر) تیار کیا ہے جسے جلد سمندر میں اتارا جائے گا جبکہ اس بیڑے کی آزمائش کینبیک دریا میں کی گئی ہے۔600 فٹ طویل اور 15 ہزار ٹن وزنی یو ایس زموالٹ نامی اس بحری جنگی جہاز کو خاص خودکار انداز میں ڈیزائن کیا گیا ہے جس کو آپریٹ کرنے کے لیے بہت کم عملہ درکار ہوگا۔
اس جہاز کی تیاری پر 4 کھرب،56 ارب83 کروڑ روپے سے زیادہ رقم خرچ ہوئی ہے- اس جہاز کی بے شمار خصوصیات ہیں-، امریکی بحری جہازوں میں اب تک کا سب سے بڑا جہاز، اسٹیلتھ ٹیکنالوجی کا حامل، راڈار سے دیکھا جائے تو چھوٹی سی کشتی نظر آئے۔کمپیوٹر گائیڈڈمیزائل سسٹم،تریسٹھ میل دور تک کامیاب نشانہ لگانے کی صلاحیت،لیزر اور الیکٹرومیگنیٹیکل ریل گن ٹیکنالوجی بھی موجود ، چلانے کے لیے سیکڑوں نہیں چند لوگ ہی کافی ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.