خطے میں بے پناہ استعداد کا حامل شہر کراچی ملک کا اقتصادی حب ہے یہاں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے باعث غیر ملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہورہا ہے غیر ملکی سرمایہ کاروں اور ورلڈ بنک سمیت دیگر عالمی مالیاتی اداروں کی صوبے اور کراچی کے میگا پروجیکٹس میں دلچسپی خوش آئند ہے،گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان
بدھ 9 دسمبر 2015 22:37
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 دسمبر۔2015ء) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ خطے میں بے پناہ استعداد کا حامل شہر کراچی ملک کا اقتصادی حب ہے یہاں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے باعث غیر ملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہورہا ہے غیر ملکی سرمایہ کاروں اور ورلڈ بنک سمیت دیگر عالمی مالیاتی اداروں کی صوبے اور کراچی کے میگا پروجیکٹس میں دلچسپی خوش آئند ہے، انہوں نے کہا کہ شہر کے بڑے منصوبوں میں فراہمی و نکاسی آب K-IV اورS-III ، ریپڈ بس ٹرانزٹ جس میں گرین ، اورنج ، یلو ، بلیو ، اور ریڈمنصوبے شامل ہیں ان میگا پروجیکٹس میں نشاندہی کردہ 6) (مخصوص کوریڈورز پر کام کا آغاز بہت جلد شروع کردیا جائے گا جبکہ دیگر چند کوریڈورز کی تکمیل ایک سے دو برس میں مکمل کرلی جائے گی ساتھ ہی شہر بھر میں نگہبان کیمروں کے جال بچھانے کے منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے جسے عنقریب مکمل کرلیا جائے گا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.