خطے میں بے پناہ استعداد کا حامل شہر کراچی ملک کا اقتصادی حب ہے ،گورنر سندھ
یہاں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے باعث غیر ملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہورہا ہے، ڈاکٹر عشرت العباد خان
بدھ 9 دسمبر 2015 22:58
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 دسمبر۔2015ء) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ خطے میں بے پناہ استعداد کا حامل شہر کراچی ملک کا اقتصادی حب ہے یہاں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے باعث غیر ملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہورہا ہے غیر ملکی سرمایہ کاروں اور ورلڈ بنک سمیت دیگر عالمی مالیاتی اداروں کی صوبے اور کراچی کے میگا پروجیکٹس میں دلچسپی خوش آئند ہے ۔
انہوں نے کہا کہ شہر کے بڑے منصوبوں میں فراہمی و نکاسی آب K-IV اورS-III ، ریپڈ بس ٹرانزٹ جس میں گرین ، اورنج ، یلو ، بلیو ، اور ریڈمنصوبے شامل ہیں ان میگا پروجیکٹس میں نشاندہی کردہ 6) (مخصوص کوریڈورز پر کام کا آغاز بہت جلد شروع کردیا جائے گا جبکہ دیگر چند کوریڈورز کی تکمیل ایک سے دو برس میں مکمل کرلی جائے گی ساتھ ہی شہر بھر میں نگہبان کیمروں کے جال بچھانے کے منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے جسے عنقریب مکمل کرلیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.