اسلام آباد : یورپ اور امریکہ میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے اسلام مخالف بیانات تشویشناک ہیں۔ پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان
سمیرا فقیرحسین منگل 15 دسمبر 2015 12:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15دسمبر 2015 ء) :پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ سے انتہا پسندی میں اضافہ ہوا یا کمی؟ انہوں نے کہا کہ یورپ اور امریکہ میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے اسلام مخالف بیانات تشویشناک ہیں ۔ تما م انتہا پسند رہنما مسلم ممالک میں امریکی مفادات سے لا علم ہیں۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات نے امریکہ میں موجود مسلمانوں کو عدم تحفظ کا شکار کر دیا ہے ۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان سے انتہا پسند عناصر کو مزید تقویت مل رہی ہے۔اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات مضحکہ خیز ، گمراہ کن اور ان کی بیامر ذہنیت کے عکاس ہیں، عمران خان کا کہنا تھا کہ انتہا پسند بیانا ت کے ذریعے اسلام فوبیا کو تقویت نہیں دی جانی چاہئیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.