حکومت نے گورنمنٹ ماڈل ٹاون سکول کا نام تبدیل کرکے گورنمنٹ شہدائے اے پی ایس سکول رکھ دیا

منگل 15 دسمبر 2015 14:33

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 دسمبر۔2015ء) حکومت نے گورنمنٹ ماڈل ٹاون سکول کا نام تبدیل کرکے گورنمنٹ شہدائے اے پی ایس سکول رکھ دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہو ر میں سانحہ پشاورآرمی پبلک سکول کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں گورنمنٹ ماڈل ٹاون سکول کا نام تبدیل کرکے گورنمنٹ شہدائے اے پی ایس سکول رکھ دیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود احمد خان تھے۔

متعلقہ عنوان :